• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ 

روسی صدر کے دفتر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 

کریملن کے بیان میں کہا گیا کہ صدر پیوٹن اور شہزادہ محمد بن سلمان نے بین الاقوامی آبی گزرگاہوں میں جہازرانی کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید