• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں، باقر قالیباف

باقر قالیباف(فائل فوٹو)۔
 باقر قالیباف(فائل فوٹو)۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران طاقت کا جواب طاقت سے دے گا۔ 

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے مزید کہا کہ معاشی، عسکری و سفارتی دباؤ کے باوجود ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔

انھوں نے کہا کہ ایران نے دشمن کو ہر محاذ پر بے بس کر دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید