• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپٹ ایس پی، ڈی ایس پی کسی رعایت کی مستحق نہیں، سی پی او

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی پی او منیر مسعود مارتھ نے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث ایس پیز اور ڈی ایس پیز کسی رعائیت کی مستحق نہیں ہیں ان کو تبدیل کرادیا جائے گا سیتل ماڑی قتل کیس میں ملزم راو عمر کو گرفتار کرلیا گیا ہے ملزم جتنا بھی بااثر کیوں نہ ہو قانون سے نہیں بچ سکے گا، سی پی او نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گلگشت کے علاقے نواب پور روڈ، عوان چوک و دیگر شاہراہوں پر ڈکیتی و راہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے سدباب کیلئے حکمت عملی بنا لی گئی ہے۔
تازہ ترین