کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں روالپنڈی میں ہما کلب اسلام آباد نے 5-0 سے مسلم کلب چمن کو شکست دیدی۔ خلیق الزماں نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ سردار عباس اور مہان طور نے ایک، ایک گول کیا۔
بیان کے مطابق 6 جنوری 2026 کو اسرائیلی وزیر خارجہ کا دورہ صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے۔
اجلاس میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کارروائیوں پر بھی غور کیا گیا۔
خاتون شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے لیے پرفارمنس کے جائزے کے دوران کوچ پر مبینہ ریپ کا الزام لگایا۔
نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں ٹرمپ نے ایک سال سے زائد عرصے تک وینزویلا کے معاملات چلانے اور تیل پر قبضہ رکھنے کے عزائم کا اظہار بھی کیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی تاریخ میں طبی وجوہات پر یہ پہلی واپسی ہے۔
جے ڈی وینس نے مزید کہا کہ امریکی فوجی برتری کی وجہ سے لوگ ہمیں چیلنج کرنے سے گھبرائیں گے۔
اس حوالے سے دونوں شہروں کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے بھی موسم مزید ٹھنڈا محسوس کیا جارہا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سو میل کی رفتار سے طوفانی ہواؤں نے موسم کو مزید سخت اور مشکل بنادیا ہے۔
پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث آج بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ حکام کی جانب سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں خاتون اورمرد کو گولی مار کر زخمی کیا گیا ہے۔
ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ چین تائیوان کے خلاف کارروائی نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین تائیوان میں کیا اقدام کرتا ہے یہ چینی صدر پر منحصر ہے۔
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکا آہستہ آہستہ اپنے اتحادیوں سے دور ہوتا جارہا ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ تھامس براک نے کہا ہے کہ شام میں جنگ کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ فریقین مزاکرات شروع کریں۔
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام کا کہنا تھا کہ انہوں نے میری زندگی خراب کرنے کی کوشش کی، آج یہ ان کے سامنے آرہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کراچی پریس کلب اور انصاف ہاؤس جائیں گے، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔