دبئی (جنگ نیوز) بابر اعظم نے سال 2021 میں 1500 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کرلئے ، انہوں نے کلینڈر سال میں 1500 ٹی ٹوئنٹی بنانے کا اعزاز کیریئر میں دوسری بار حاصل کیا ہے۔ بابر اعظم نے 2019 میں 1607 رنز بنائے تھے۔
پولیس کے مطابق حادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیا، جس میں 2 رضا کار جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔
اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ منظم گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔
منصوبے میں بڑے دفاعی اداروں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر اور سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت امریکی جنگی جرم ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات پاکستان میں روئی کی قیمتوں پر بھی پڑ رہے ہیں۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ نہ کیا ہوتا تو ایران ایک ماہ میں جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا اور اسے اسرائیل اور مشرقِ وسطیٰ کے خلاف استعمال کرتا۔
سوشل میڈیا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب ایک اے آئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کو خبردار کیا ہے۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ایران کی دفاعی حکمتِ عملی کو ’موزیک دفاع‘ کہا جاتا ہے جسے ایرانی عسکری شخصیت محمد علی جعفری نے تیار کیا تھا۔
مجھے معلوم نہیں کہ امریکیوں اور اسرائیلیوں نے اب تک یہ بات کیوں نہیں سمجھی کہ ایران ایک مضبوط سیاسی ڈھانچے کا حامل ہے: عباس عراقچی
انہیں ایک ایسی شخصیت سمجھا جاتا تھا جو فوج، مذہبی قیادت اور سیاسی حلقوں کے درمیان توازن قائم رکھتی تھی۔
ایران کے خلاف جاری جنگ اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا جو ماہرین کے مطابق ایک غیر معمولی صورتِ حال ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قومی وسائل کا محتاط اور ذمے دارانہ استعمال ہر شہری کی ذمے داری ہے۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں علی لاریجانی کو ایک نمایاں شخصیت، مفکر اور انقلابی سیاست دان قرار دیا۔
حکام کے مطابق عید الفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا ہوگی، میدانوں میں عید کی نماز کی اجازت نہیں ہوگی۔
کمشنر کراچی کی زیرِ صدارت اجلاس میں رش، ٹریفک، پارکنگ مسائل کے حل کے لیے منصوبہ بندی اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔