• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کے وقفے میں رضوان کی نماز پڑھتے تصویر وائرل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران قومی ٹیم کے کیپر محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔اتوار کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وکٹ کیپر محمد رضوان کی پانی کے وقفے کے دوران نماز ادائیگی کی تصویر ٹوئٹ کی جسے پاکستانیوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

تازہ ترین