• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل فونز سوشل میڈیا نظر انداز، لوگوں کی توجہ میچ پر رہی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاک بھارت میچ کے موقع پر موبائل اور گھروں کے فون پر سکون رہے، لوگوں نے سوشل میڈیا پر توجہ نہیں دی، میچ میں انہماک کے ساتھ مگن شہریوں نے ایک دوسرے کو فون کرنا بھی گورا نہ کیا، لوگوں کے فون کی گھنٹی بجی اور نہ ہی انہوں نے واٹس اپ اور دیگر پیغامات ،فیس بک، اور سوشل میڈیا کے دوسرے پلیٹ فارم کو چیک نہیں کیا۔

تازہ ترین