اقوامِ متحدہ کی رپورٹ نے بھارت کے غیر ذمہ دارانہ ریاستی طرزِ عمل کو بےنقاب کردیا: صدر آصف زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ پاکستان کے دیرینہ موقف کی توثیق ہے۔