• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ثناء اللہ زہری سے پی پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری سےپی پی پی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی اور نائب صدر شیخ بلال مندوخیل کی ملاقات ، ملاقات میں سیاسی صورتحال و پارٹی امور پر تفصیل سے بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر پی پی پی بلوچستان اقلیتی ونگ کے صوبائی صدر سابق صوبائی وزیر جعفر جارج اور سابق صوبائی وزیر میر اظہار کھوسہ سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔
کوئٹہ سے مزید