• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہلی کو ڈانٹنا نہیں، انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر مشورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر جہاں صارفین دل کھول کر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو داد اور مبارکباددے رہے ہیں وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہیں جو بھارت کی شکست کے بارے میں میمز شیئر کر رہے ہیں۔

کسی نے کوہلی کو نہ گھبرانے کا مشورہ دیا تو کسی نے کہا کہ ورلڈکپ پاکستان جیتے گا۔ 

سوشل میڈیا پر ایک پرستار نے لکھا کہ 30 سال کا جادو ختم ہوا۔ ایک نے ویرات کوہلی کی اہلیہ اور اداکارہ انوشکا شرما کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا، آپ نے آج کوہلی کو ڈانٹنا نہیں ہے۔

تازہ ترین