• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فشری کالا پانی کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 45 سالہ شاہداللہ جاں بحق ہو گیا،پولیس کے مطابق مقتول کو سر میں ایک گولی مار کر قتل کیا گیا، ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ مقتول بنوں کا رہائشی اور وہ وہاں کسی شخص کوقتل کر کے کراچی آیا تھا اور اسی قتل کا بدلہ لینے کے لئے اسے قتل کیا گیا ہے، مقتول لانچ کا ناخدا تھا۔

تازہ ترین