• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، تری پورہ میں انتہاپسندوں کی مسلم مخالف ریلی

بھارتی ریاست تری پورہ میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے خلاف ریلی نکالی جس میں اسلام مخالف نعرے لگائے گئے۔

ریاست تری پورہ میں ایک ہفتے سے جاری فرقہ وارانہ فسادات میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے 12 سے زائد مکانات، 6 مساجد اور دکانوں کو تباہ کردیا۔

تازہ ترین