• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، تیل کے گودام میں آگ، 3 افراد جھلس کر زخمی


کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں تیل کے گودام میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

اطلاع پر ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، آگ بجھانے کے عمل میں فائربریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے حصہ لیا۔آگ سے جھلس کر زخمی ہونےوالوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آگ لگنے کے باعث ایک ٹریلر اور ایک گاڑی بھی جل کر تباہ ہوگئی۔

تازہ ترین