کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ میں سندھ بلیوز نے بلوچستان بلیوز کو 75 رنز سے شکست دے دی۔ آصف علی نے پانچ وکٹ حاصل کئے۔ منگل کو نیشنل گرائونڈ اسلام آباد میں سند ھ نے260 رنز کا ہدف دیا اور بلوچستان کی ٹیم 184 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔
محکمہ موسمیات نے 7 سے 9 دسمبر تک بلوچستان میں گردآلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کردی، جس سے صوبے کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 3 سے منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے، پی ڈی ایم اے نے گردآلود ہواؤں کے پیش نظر شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ فرانس کے نئے وزیراعظم کا اعلان جلد کیا جائے گا.
کراچی واٹر اینڈ سیورریج کارپوریشن کے حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر پھٹنے والی 84 انچ قطر کی لائن کا مرمتی کام جاری ہے۔
عالمی برادری کی جانب سے اسرائیل کا سخت احتساب نہ ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
موسیقی میں اگر گلوکاراؤں کا ذکر کیا جائے تو عصر حاضر میں شریا گھوشال، سونیدھی چوہان اور نیہا ککڑ جیسے مشہور نام شہرت اور دولت کےلیے جانے جاتے ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ادارے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، حکومت کی کارکردگی کی وجہ سے ادارے اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اعجاز حسین 20093 ووٹ لے کر دوسرےنمبر پر رہے۔
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ تین سال تک پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ملک میں نہیں کھیلیں گے۔
اپنے ہی پچھلے ریکارڈ توڑنے کے دلدادہ جرمن شخص نے ایک ہی دن میں کئی لیٹر لیمن اور لائم جوس (لیموں کا رس) پی کر اپنے دو سابقہ ٹائٹل دوبارہ حاصل کر لیے۔
شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حماہ شہر سے انخلا شروع کر دیا ہے، جو ملک کے مرکز میں علامتی اور اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے۔
کافی کلوز گیم ہوا، سب کی کوشش ہوتی ہے کہ میچ جیتیں۔ سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جو اچھی بات ہے، مڈل آرڈر بیٹر
برائن تھامپسن ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے آرہے تھے، جب انہیں ٹارگٹ کلر نے نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا،