وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔
اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ کو عید تعطیلات ہوں گی۔
احسن اقبال نے ہدایت کی کہ کچی کنال منصوبے پر بلوچستان حکومت کو تمام دستیاب آپشنز پر اعتماد میں لیا جائے اور منصوبے کو شفاف اور مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جائے۔
سیکیورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ انداز میں دہشتگردوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
جماعتِ اسلامی کے کارکنوں اور تاجروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی بھی ہوئی جبکہ دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
30 اگست کو شہری سے پولیس اہلکار کے ناروا سلوک کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد کانسٹیبل احتشام کو چارج شیٹ جاری کی گئی۔
جسٹس راحیل کامران شیخ نے آل پاکستان مرکزی یونین پان سگریٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔
شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب کی تنظیمِ نو کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹر کی نئی عمارت کی منظوری دے دی۔
جسٹس راحیل کامران نے 2036ء میں ریٹائرڈ ہونا تھا، وہ 7 مئی 2021ء کو جج تعینات ہوئے تھے۔
پولیس کے مطابق کتوں کو کھلا چھوڑنے کی شکایت کرنے پر 4 افراد نے بچی کے والد پر تشدد کیا۔
کراچی بار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی بار کے تحت سندھ ہائی کورٹ تا پریس کلب مہنگائی کے خلاف پُرامن ریلی ہو گی۔
کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی جیب سے افغان شناختی کارڈ ملا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم میں 5 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج کی ہڑتال کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
اسلام آباد اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے۔
اسپانٹک کی 7027 میٹر بلند چوٹی پر جاں بحق ہونے والی کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش بیس کیمپ پہنچا دی گئی، رضاکار کوہ پیماؤں نے میت کیمپ تھری سے بیس کیمپ منتقل کی، موسم صاف ہوتے ہی لاش کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو منتقل کیا جائے گا۔