• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں لائلپور کلب فیصل آباد اور کراچی یونائیٹڈ کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کرلی ہے ۔راولپنڈی میں لائلپور کلب نے ہما کلب کو 2-0 سے ہرا دیا۔ دوسرے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو 1-0 گول سے ہرادیا۔

تازہ ترین