• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ووٹرز لسٹوں کے تصدیقی عمل کیلئے فوکل پرسن مقرر کئے جائیں، سعید غنی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اور صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے ووٹرزلسٹوں کے تصدیقی عمل اورنئے ووٹ کے اندارج کے لیے ضلعی تنظیموں کوفوکل پرسن مقررکرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ 2017 کے قانون کے مطابق جو پتہ چاہے عارضی ہو یا مستقل ان پر ہی ووٹر لسٹ میں ایک پتے پر ہی ووٹ کا اندراج ہوسکتا ہے،ان خیالات کا اظہارانہوں نے پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین