• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے،مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

واقعہ ضلع کلگام میں پیش آیا، جہاں بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

علاوہ ازیں بھارتی فوج نے ضلع پلواما سے 5 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

گزشتہ روز بھی بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید