• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الواداعی ملاقات


وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی الواداعی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔

تازہ ترین