• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج: تین دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 317 ارب کم

شرح سود اضافے کے بعد شیئرز بازار مسلسل تیسرے روز گرا ہے، تین دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 317 ارب کم ہوئی ہے۔

شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 584 پوائنٹس اضافے سے 84 ہزار 363 پر بند ہوا ہے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 87 ارب روپے کم ہوئی ہے۔

ماہرین کے مطابق مارکیٹ ویلیوایشن شرح سود اضافے کو ایڈجسٹ کررہی ہے۔

نومبر کے پہلے روز مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8 ہزار 63 ارب روپے تھی جو آج بندش پر 7 ہزار چ627 ارب روپے ہے۔

آج شیئرز بازار میں 31 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

تازہ ترین