• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جیز کے تبادلے، وفاق اور سندھ حکومت میں جھگڑا شدت اختیار کر گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)روٹیشن پالیسی کے دوسرے مرحلے میں 8ڈی أئی جیزکے تبادلوں پر وفاق اور سندھ حکومت میں جھگڑا شدت اختیار کرگیا ،کراچی میں تعینات سندھ پولیس کے 5 ڈی آئی جیز نے چارج چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مذکورہ ڈی آئی جیز نےکراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس کو صورتحال سےآگاہ کردیا ہے۔

تازہ ترین