کراچی (اسٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل لفٹر سمیت 11ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ اور موٹر سائکلیں برآمد کرلیا، اے وی ایل سی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ملزمان سے 13موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔
حافظ نعیم الرحمان سے لانگ مارچ میں ساتھ دینے کی درخواست ہے: چیئرمین تحریک انصاف
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں،یہ امریکا ہے جو ہمارے خطے میں داخل ہوا ہے، ہمارے رہبر اعلیٰ زندہ ہیں۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کو اعزاز جسٹیٹیا ایوارڈز 2026 گالا میں دیا گیا۔
ہم نے نہ آئین توڑا نہ سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔ ہم نے یہ بیان نہیں دیا کہ ہمیں بھارت نہیں دیگر صوبوں سے خطرہ ہے: سہیل آفریدی
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا ہے۔
امریکی حکام نے 47 سالہ افغان خاتون نذیرہ حاجی زادہ کی ملک بدری کو قومی سلامتی کےلیے کامیابی قرار دیدیا۔
پیر حسان نے برطانیہ میں تقریباً 50 بڑے اجتماعات سے خطاب کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلمانوں کو ان تمام افراد کی مذمت کرنی چاہیے اور پولیس کو اطلاع دینے والوں میں سب سے آگے ہونا چاہیے۔
موجودہ موسم شجر کاری میں کنزرویٹر امیر شاہ کی نگرانی میں چاروں اضلاع سمیت چکوال میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائے گئے اور ان کی مکمل نگہداشت جاری ہے۔
ایلون مسک اور سیم آلٹ مین نےاے آئی کمپنی اینتھروپک کے سربراہ کے بیان کی حمایت کردی ۔
امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق 47 سالہ نذیرہ حاجی زادہ امریکا میں قانونی مستقل رہائش رکھتی تھیں، تاہم انہوں نے اپنی ملک بدری کے خلاف قانونی کارروائی جاری رکھنے کے بجائے امریکا چھوڑنے پر رضامندی ظاہر کی۔
چکوال سے سابق ایم این اے سردار ذوالفقار خان دلہہ سینئر نائب صدر پی پی پی راولپنڈی ڈویژن کو ڈی سی سی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی چکوال کا ممبر بنا دیا گیا ہے۔
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی: امیر جماعت اسلامی
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں میں شہری اور اقتصادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کی مذمت کردی ۔
مصطفیٰ کمال ٹھنڈے کمرے میں پریس کانفرس کرتے ہیں، ہفتہ میں ایک بار کراچی آتے ہیں۔ اگر میرے مخالفین میری مخالفت نہیں کریں گے تو وہ مخالف نہیں رہیں گے: میئر کراچی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گودی میڈیا کی پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام ہوگئی۔
وفاقی وزیر منصوبہ احسن اقبال نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کےلیے مزید 1 دن کی مہلت مانگ لی۔