• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، انگلش چینل میں کشتی ڈوبنے سے 20سے زائد تارکین وطن ہلاک

پیرس ( رضا چوہدری) فرانسیسی پولیس کا کہنا ہے کہ انگلش چینل میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ بدھ کے روز 20 سے زیادہ تارکین وطن فرانس سے انگلینڈ جانے والے چینل کو عبور کرتے ہوئے اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی کشتی شمالی بندرگاہ کیلیس کے قریب ڈوب گئی۔

تازہ ترین