• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکاٹ لینڈ، بزرگ افراد کوویکسین کی بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگانے کا انکشاف

لندن (جنگ نیوز ) اسکاٹ لینڈ میں 11بزرگ افراد کوکورونا ویکسین کے بجائے نمکین پانیکا انجکشن لگا دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے علاقے لانکشائرکے ایک کئیرہوم میں رہائش پذیر11بزرگ افراد کوکورونا ویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا۔بزرگ افراد کوپانی کا انجکشن دینے کا انکشاف طبی معائنے کے دوران ہوا۔

تازہ ترین