• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، نئی دہلی میں اسموگ کی وجہ سے بند اسکول و دفاتر کھول دیئے گئے

نئی دہلی (اے ایف پی )نئی دہلی میں اسموگ کی وجہ سے بند اسکول و دفاتر کھول دیےگئے،تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں اسموگ کی وجہ سے ایک ہفتہ قبل بند کیے گئے اسکولوں کو دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔اے ایف پی کے مطابق وزیر ماحولیات گوپال رائے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’شہرمیں گذشتہ تین روز سے آلودگی کم ہوئی ہے لہٰذا پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔

تازہ ترین