گدھ کے بچے کی پرورش کیلئے کٹھ پتلی کا استعمال
امریکا میں نیویارک کے برونکس چڑیا گھر (زو) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے ہاں تین دھائیوں میں پہلے کنگ وولچر چوزے (گدھ کے بچے کی پیدائش) کا اہتمام کیا ہے اور اس مقصد کے لیے ایک پپیٹ (کٹھ پتلی) مادہ گدھ کا استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ وہ اس چوزے کو ماں جیسی لگے۔