• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر خالد مقبول، ندیم ہاشمی کے گھر گئے، والدہ کے انتقال پر تعزیت

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی بلدیاتی کمیٹی کے رکن ندیم ہاشمی کے گھر جاکر انکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ندیم ہاشمی سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان آپکے ساتھ ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید