• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایتھنز میں دھماکے سے عمارت تباہ، برطانوی و امریکیوں سمیت 6 افراد ہلاک

تصویر: رائٹرز۔
تصویر: رائٹرز۔

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت تباہ ہو گئی۔

ایتھنز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں یونانی، برطانوی اور امریکی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

دھماکہ ایتھنز کے سیاحتی اور تاریخی علاقے پلاکا میں پیش آیا۔ حکام کو شبہ ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کے باعث ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید