• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، ڈھول باجے کی دھمک سے مرغیوں کو دل کا دورہ، باراتیوں پر مقدمہ

اڑیسہ(خبرایجنسی، مانیٹرنگ نیوز) بھارتی ریاست اڑیسہ میں باراتیوں کی جانب سے تیز میوزک اور ڈھول باجے کی دھمک سے 63 مرغیوں کو دل کا دورہ پڑا اور وہ ہلاک ہوگئیں، جس کے بعد مرغیوں کے مالک نے باراتیوں کےخلاف مقدمہ درج کروادیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولٹری فارم کے مالک رنجیت پریڑا نے اپنے پڑوسی کیخلاف نِلاگری پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایا۔

تازہ ترین