• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم ممالک کے مسائل حل کرنے کیلئے سعودی عرب کا کردار مثالی ہے،ساجد میر

لاہور(خبر نگار)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے جدہ میں ’روس اور اسلامی دنیا‘ کانفرنس میں خطاب کر تے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کا کردار مثالی ہے، عالمی وباؤں اور دہشت گردی ایسے مسائل کا متحد ہو کر ہی مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین