• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی اداروں میں قرآن مجیدکی تعلیم لازمی قرار دینا تاریخی فیصلہ ہے،قرآن پبلشرز

لاہور(خبر نگار)قرآن پبلشرز ایسوسی ایشن چیئرمین سید احسن محمود شاہ ، صدر قدرت اللہ اور سرپرست اعلیٰ حفیظ البرکات شاہ نے کہا کہ عدالت کی طرف سے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلبہ وطالبات کے لئے قرآن مجید بطور لازمی مضمون قرار دینا بہت اہم اور تاریخی فیصلہ ہے۔ اب عدالت عالیہ سے ہمارا مطالبہ ہے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی جائیں کہ پرنٹنگ پریسوں کو فی الفور ڈیکلریشن جاری کئے جائیں ۔
لاہور سے مزید