• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علم وہنر کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی،محافظ پارٹی

لاہور(کرائم رپورٹر سے) پاکستان محافظ پارٹی کے صدر ڈاکٹر سلیم خان رائو نے کہا کہ علم و ہنر کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب تقسیم سلائی مشین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر لاہور اشرف جنجوعہ، سوشل ویلفیئر آفیسر مس مصباح، بزنس مین اظہر حسین، ڈاکٹر عمر ملک، پرنسپل مظہر حسن اعوان، ٹیچر عائشہ اور ممتاز بی بی، رائو محمد اسلام، ناصر ثانی، وحید چغتائی بزنس مین اور گلبیان خان نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید