امریکا اپنی خارجہ پالیسی کا کنٹرول کھو چکا ہے، عمانی وزیر خارجہ بدر البدیسی
بدر البدیسی نے کہا کہ ایران جنگ تباہ کن اور اندازے لگانے کی بڑی غلطی ہے، حوصلہ افزا بات چیت کے چند گھنٹوں بعد ہمیں حیرت نہیں جھٹکا لگا، کیونکہ امریکا اور ایران امن کے بالکل قریب پہنچ چکے تھے۔