پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے وزیراعظم عمران خان اور ان کے ٹولے نے جھوٹ میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔
پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ عمران خان نے قرضہ لے کر چینی، آٹا اور ڈیزل چوروں کی نذر کیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔
لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اکٹین فیول پر لیوی300 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر اور برادر عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
امریکی سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے رکن اور ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی آپریشن پر تنقید کی ہے۔
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں 6 شہری ہلاک جبکہ 180 زخمیوں میں 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
بحرین کے علاقے محازہ میں 9 مارچ کی صبح دھماکے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ منامہ سے خبر ایجنسی کے مطابق بحرین میں 9مارچ کے دھماکے میں ملوث پٹریاٹ میزائل بظاہر امریکا نے آپریٹ کیا تھا۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں گل پلازا پہنچ گئیں۔
ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل سید علی عبداللہی نے کہا ہے کہ نئے اور جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے۔
قطر کے فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں تمام 7 سوار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد کے تھانہ ہمک کی حدود میں ایک شخص نے مبینہ طور پر خاتون کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کےسینئررہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ امریکا کو اندازہ ہوتا کہ جنگ 2 ہفتے بھی چلے گی تو وہ حملہ نہیں کرتا۔
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران لندن کو میزائل سے نشانہ بناسکتا ہے۔ ادھر برطانیہ کے ہاوسنگ سیکریٹری اسٹیو ریڈ نے کہا کہ اسرائیلی دعوی کی کوئی تصدیق شدہ تشخیص موجود نہیں۔
امریکا کے سابق وزیر دفاع لیون پینیٹا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بہت بھولا کہہ دیا اور کہا کہ وہ ایران جنگ میں پھنس چکے ہیں۔
حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران تمام اسلامی ممالک کی اولین لائن آف ڈیفنس ہے، جارح ممالک آزاد ایرانی قوم کاعزم نہیں توڑ سکتے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کیوبا کو تین ماہ سے کوئی بڑی تیل سپلائی نہیں ملی۔