• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیڈشیٹ،اپ ہولسٹری مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے تحت تربیتی نشست

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان بیڈشیٹ اینڈ اپ ہولسٹری مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے زیر انتظام پاکستان سنگل ونڈو کے عنوان پر ٹریننگ سیشن کا اہتمام کیا گیا ۔اس تقریب میں شرکت کے لئے لاریب غفار ڈومین آفیسر پاکستان سنگل ونڈو کمپنی نے خصوصی طور پر کراچی سے ملتان آ کر شرکت کی۔ تقریب میں سید محمد عاصم شاہ، عبدالجبار، خواجہ محمد تراب، محمد اکمل، سہیل ترین اور دیگر نے بھی شرکت کی۔
تازہ ترین