کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلشن حدید عائشہ جنرل اسپتا ل کے قریب جھاڑیوں سے 26 نومبر جمعہ کو تشویشناک حالت میں ملنے والی نومولود بچی دوران علاج اتوار کو جناح اسپتا ل بچہ وارڈ کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں دم توڑ گئی۔
باجوڑ کے مقام پھاٹک میلہ کے قریب دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار اور دیگر اہلکار شہید ہو گئے۔
پاکستانی اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ جیسا ہمارا یہ سرکل ہےامید ہے ہم ٹیسٹ چیمپئن شپ کافائنل کھیلیں گے۔
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے فل بینچ نے توہینِ عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
سیشن کورٹ کا کہنا ہے کہ ویانا کنونشن 1961 کے تحت ریاست کے سربراہ کو استثنیٰ حاصل ہے۔
جے شنکر نے بتایا کہ 9 مئی کی رات جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی کو فون کیا تو اُس وقت میں اُس کمرے میں موجود تھا جہاں یہ بات ہوئی۔
اسلامی تعاون تنظیم کی وزارتی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون (کامسٹیک) کے زیرِ اہتمام میں "معیارِ تعلیم اور جامعات کی درجہ بندی" کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ شروع ہوگئی۔
وائرل ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ دنانیر مبین اور معروف اداکار احد رضا میر کی ڈیٹنگ کی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا۔
عرب اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا منصوبہ سرد جنگ سے پہلے کا صنعتی اور سرمایہ کاری تعاون بحال کرے گا۔
معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی نئی17 سیریز کے لانچ کی تاریخ اور قیمت سامنے آگئی۔
ایک عہدیدار ریاض حسین نے چار برس تک اپنے موقف کا دفاع کرنے کے بعد بالآخر جرم تسلیم کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگ لی۔
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کے جرم میں 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔
مظفرگڑھ کے سرکاری اسپتال میں غلط انجکشن کے باعث جاں بحق ہونے والی بچی کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی۔
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2025 کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کا کہا ہے۔
جمعیت علماء اسلام ف نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
تحریک انصاف کی پارلمیانی پارٹیوں کے ارکان کو کے پی ہاؤس بلا لیا گیا۔
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو دو دو نشستیں مل گئی ہیں۔