• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحد ہوکر اللہ اور اسکے رسول ؐ کی خوشنودی حاصل کرنی ہوگی، پیر محمد نقیب الرحمٰن

راولپنڈی (پ۔ر) حضور نبی کریمؐ ارشاد مبارک فرماتے ہیں کہ رب ر حمان مسلمانوں کے اکٹھا ہونے سے خوش اور راضی ہوتا ہے اور شیطان کو اس اکٹھ سے تکلیف ہوتی ہے۔ہمیں چاہئے کہ رب رحمان کا حکم مانتے ہوئے آپس کی تمام نفرتیں بھلا کر ایک ہو جائیں۔ ان خیالات کا اظہار سجادہ نشین دربار عید گاہ پیر محمد نقیب الرحمٰن نےمحفل میلاد مصطفٰیؐ سےخطاب کرتے ہوئے کیا۔پیر محمد حسان حسیب الرحمن نے کہا کہ امت مسلمہ کے پاس دین و دنیا میں کامیا بی کے اتبا ع رسول مقبول ﷺ کے سوا کے کوئی رستہ نہیں ہے۔
تازہ ترین