• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں 14 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن کا شیڈول

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کرانے کا مجوزہ شیڈول چیف سیکریٹری پنجاب کو بھیج دیا۔

کاغذاتِ نامزدگی27 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے درمیان جمع کرائے جاسکیں گے، جبکہ 20 نومبر کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے۔

ریٹرننگ افسران بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان 17 دسمبر تک کریں گے ۔

قومی خبریں سے مزید