• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ اور ججز سے بات چیت ن لیگ کی ایجاد ہے، ن لیگ کو میچ فکسنگ کی عادت ہے۔

حسان خاور کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ن لیگ پیسے دے کر ووٹ کو عزت دیتی ہے، انہیں ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ بدلنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا این اے 133 میں ووٹروں کی خریداری کا نوٹس لینا اچھی بات ہے ، الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ مکمل تحقیقات کرے۔

تازہ ترین