• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا


ہفتے کے پہلے کاروباری دن انٹربینک میں ڈالر مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کی بندش پر 176 روپے 20 پیسے ہے جہاں ڈالر کی قدر آج 74 پیسے بڑھی ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ ایک روپیہ 20 پیسے کم ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 177 روپے 80 پیسے ہے۔

تازہ ترین