• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹیسٹ بارش سے متاثر

گال (جنگ نیوز) پاتھم نسانکا کی ناقابل شکست ففٹی کے بدولت سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اچھا آغاز کیا۔ دوسرے ٹیسٹ کے خراب موسم سے متاثر سے قبل پہلے دن پیر کو ہوم سائیڈ نے 34.4 اوورمیں ایک وکٹ کے نقصان پر 113 رنز بنائے تھے۔ نسانکا اورکپتان دموتھ کرونارتنے نے پہلی وکٹ کے لئے 106 رن کی شراکت قائم کی۔

تازہ ترین