• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ (شاہدنعیم) سعودی عرب ڈاکار ریلی کی میزبانی کرے گا۔ سعودی ڈاکار ریلی یکم جنوری 2022 کو حائل سے شروع ہوگی۔ سعودی ڈاکار ریلی 2022ء میں مختلف ملکوں کے 70 ڈرائیور شرکت کریں گے۔ سعودی موٹر اینڈ موٹر سائیکل آرگنائزیشن کے چیئرمین شہزادہ خالد بن سلطان الفیصل نے کہا کہ سعودی ڈاکار ریلی کی تیاریاں جاری ہیں۔ سعودی صحرا سے گزرتے ہوئے 14 جنوری کو جدہ پہنچیں گے-

تازہ ترین