• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈویژنل زرعی ٹاسک فورس کا اجلاس زیر التوا کیسز جلد حل کرنیکی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن لاہور ڈویژن امان انور قدوائی نے ڈویژنل زرعی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کی۔ایڈیشنل کمشنر نے ہدایت کی کہ جعلی کھادوں و زرعی ادویات میں ملوث افراد کیخلاف زیر التوا 24کیسوں کو جلد حل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ قبضے میں لی گئی کھاد سرکاری قیمت پر فروخت کی گئیں۔
تازہ ترین