• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں گزشتہ روز 1200 روپے اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت اُتنی ہی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام ایک ہزار 28 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 5 ہزار 110 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر ایک ہزار 794 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

تازہ ترین