• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قمر حسین چوہدری کے بھائی پاکستان میں وفات پا گئے

اویانا(نمائندہ جنگ) عرصہ دراز سےویانا میں مقیم معروف سماجی شخصیت پاک فرینڈز آسٹریا کے چیئرمین حاجی محمد قمر حسین چوہدری کےبڑے بھائی حاجی محمد انور حسین چوہدری پاکستان میں وفات پا گئے۔مرحوم کی وفات پر سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر،کمیونٹی افیئرز قونصلر ہمایوں شبیر جوئیہ،طاہر عباس جنجوعہ،منہاج سنٹر ویانا کے بانی اور منہاج القرآن آسٹریا کے سرپرست الحاج خواجہ محمد نسیم، الحاج شیخ وحید احمد قریشی،حاجی ملک امین اعوان،چوہدری علی شرافت ،اکرم باجوہ، پی ایف اے کے صدر علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ،غلام حسین نقوی،پروفیسر ملک شوکت ،مسرت اعوان،الحاج محمد اکرم بٹ، چوہدری امجد چھٹہ،ملک خرم،سید محمود حسین شاہ ،سید غالب حسین شاہ،حاجی قاسم علی،حاجی اسلم ملتانی،میاں اعظم خان،حاجی سلطان محمود،مقصود احمد مغل،دیوان افضال،امجد بھٹی،حاجی محمد ارشد باجوہ،چوہدری مختار احمد، حاجی رانا ریاست علی،حاجی زاہد غنی چوہان،سید الفت حسین شاہ،سید وسیم شاہ،چوہدری محمد ارشد،مرزا شجاعت علی،چوہدری رستم علی،چوہدری اشفاق احمد مٹھا، پاکستانی کرسچن رہنما کلیم مسیح،عرفان سعید،حاجی ملک اکرم،حاجی اورنگزیب، الطاف جمال مغل،چوہدری نعیم اختر،حاجی اعظم خان،ملک خالد،حاجی محمد مسعود لاہوری،ندیم نزیر،حاجی رانا محمد ادریس، عاطف رضا ،شبیر احمد بھٹو،حاجی آفاق اکبر،حاجی فاروق اکبر،حاجی اکبر،شہر یار خان،چوہدری محمد نواز وڑائچ،حاجی اعجاز کھوکھر،چوہدری محمود احمد بریار،چوہدری طارق بریار،بلال خان،عابدڈار،حاجی ملک خلیل اعوان، ملک طارق اعوان، ریاض سندھو،میاں عدیل عمران، پروفیسرراجہ اظہر عباس سیالوی،محسن بلوچ،مہر عبد الستار، حاجی الطاف حسین ،عبدالسلام فرید، الیاس چوہان ،سید شاہد شاہ ،ڈاکٹر محمد عقیل خان، حاجی فضل حسین، حاجی ملک محمد یونس، حاجی منیر،حاجی فاروق چوہدری دوبئی،منیر احمد مغل،عمر خان،سید رضی شاہ ، حبیب الرحمن یوسفزئی،حاجی شفیق الرحمٰن ہاشمی،جاوید اکرم فاروقی،غلام حیدر عظیمی، قاری شبیر احمد، ملک عبد الحق،اختر بیگ،حاجی وحید انور، حاجی شیخ اعجاز ،حفیظ اللہ قادری،حاجی ملک مصطفیٰ،علی شوکت سالزبرگ، سید اظہر شاہ ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور حاجی قمر حسین چوہدری کے لواحقین کو صبرعطا فرمائے، آمین۔
یورپ سے سے مزید