کراچی(اسٹاف رپورٹر)زمبابوے میں ویمنز ورلڈ کپ کوالی فائر منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم پیر کی شب مسقط پہنچ گئی۔ ٹیم بدھ کو کراچی پہنچ کر تین دن قرنطینہ میں گذارے گی۔ ٹورنامنٹ ختم ہونے کے بعد تمام ٹیمیں وطن واپس روانہ ہوگئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج کی بکنگ کی ڈیڈ لائن میں 5 دن کی توسیع کر دی۔
پاکستانی فیشن انڈسٹری کا ابھرتا ہوا ستارا ماڈل رومیسہ سعید لاہور میں انتقال کر گئیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے متبادل ٹیم کے طور پر زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطہ کر لیا ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں فتنہ الخوارج کے طارق کچھی گروپ کی تشکیل کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا ساڑھے چار لاکھ سے نیچے ا ٓگیا۔
لبنان کی جوڈیشل انتظامیہ نے لیبیا کے مرحوم سربراہ معمر قذافی کے صاحبزادے ہانیبال قذافی کو 1 بلین ڈالر کے بدلے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کے ضمانتی کو بھی نوٹس کر دیا۔
ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کاروانِ بینظیر پر حملہ کرنے والے جمہوریت کی روشنی کو بجھانا چاہتے تھے
اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں مختلف کارروائیوں کے دوران1 فلسطینی شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔
ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ شفافیت، منصفانہ مسابقت اور ریگولیٹری تعمیل کے فروغ کے لیے پُرعزم ہیں ،ترجمان اوگرا، ملک بھر میں معیاری پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور عوامی مفاد کے تحفظ کو یقینی بنارہے ہیں۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک سرکاری ملازم نے دو سال سے زائد عرصے تک تنخواہ نہ ملنے اور مسلسل ذہنی اذیت کے باعث پنچایت دفتر کے سامنے خودکشی کر لی۔
پاک افغان کشیدگی کے دوران بھی بے بنیاد، جعلی، گمراہ کُن اور جھوٹی خبروں کا سلسلہ جاری ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ غزہ میں امن کے قیام کے لیے پاکستان نے بے پناہ کوششیں کیں۔ توقع کرتے ہیں غزہ کی انسانی بنیادوں پر امداد اور تعمیر نو کا عمل جاری رہے گا