ڈیر ہ مراد جمالی ( نا مہ نگا ر )ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ کے مقام پر ایک بچہ پیدل گھر جارہاتھاکہ راستے میں بچھائی گئی بارودی سرنگ پر پائوں آنے سے دھماکہ ہو گیا جس سےبچہ شدید زخمی ہو گیا۔
علیمہ خان کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی
رپورٹ کے مطابق قومی اسٹیل پالیسی نہ ہونے سے صنعت غیریقینی اور بےضابطگیوں کا شکار ہے۔
راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ اگست اور ستمبر کا ٹارگٹ پورا نہیں ہوا، اس میں سے کچھ ریکور ہوگا کچھ نہیں، لیکن ایف بی آر کو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے
بیرسٹر عقیل نے کہا کہ آرٹیکل 243 میں ترمیم کا مقصد معرکہ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے بعد آرمی چیف کو دیے گئے فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئین میں شامل کرنا اور اسے تحفظ دینا ہے
چین میں تیار کی جانے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز 2026ء میں پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہو جائے گی۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کو شیاؤمی کمپنی کے اسمارٹ فونز تحفے میں دیے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں امداد کے صرف ایک حصے کی ترسیل کی اجازت دے رہا ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ بیرونی ایجنسیز نے معاشی استحکام کی توثیق کی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پولنگ 28 دسمبر کو ہو گی۔
جنوبی افریقا کے خلاف آخری ٹی ٹوئینی میچ میں ڈینیو کرنے والے عثمان طارق کا کہنا ہے کہ جس وقت مجھے سلیکشن کی کال آئی اس وقت میں سو رہا تھا، اس دن میری مہندی تھی۔
یہ تحقیق معروف جریدے نیچر کمیونیکیشنز (Nature Communications) میں شائع ہوئی
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی سربراہی میں صدر آصف علی زرداری اور اِن سے ملاقات کی ہے۔
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ میں یقین نہیں کر سکتا کہ ایسا فحش شو پاکستان میں بنایا گیا ہے
جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج چوتھا روز ہے۔
نیپالی گلوکار مدن گوپال نے کراچی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں لیجنڈری پاکستانی گلوکارہ ریشما کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔