• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نےسہراب گوٹھ سیفی سوسائٹی کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے عباسی اسپتال منتقل کردیا ،جہاں شناخت 28سالہ بہادر گل کے نام سے ہوئی ہے ۔

تازہ ترین