• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سے کراچی آنے والی ٹرین بولان میل پھر بحال

کوئٹہ(پی پی آ ئی)کوئٹہ سے کراچی جانے والی واحد ٹرین بولان میل کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ۔ ریلوے حکام کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاوکی وجہ سے ڈیڑھ سال قبل بولان میل کو بند کردیا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری اور عوام کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے بولان میل بدھ سے کراچی کیلئے بحال کردیا ہے ۔

تازہ ترین