• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز10 دسمبر سے ہوگا:ڈپٹی کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع میں پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا 10 دسمبر سے آغاز ہو گا، 5سال سے کم عمر بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران پولیو قطرے پلائے جائیں گےان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس میں محکمہ صحت کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب گورمانی اور ڈی ایچ او ڈاکٹر علی مہدی نے بریفنگ دی ،ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 3روزہ مہم کے دوران 7لاکھ46ہزار سے زائد بچوں کو ٹارگٹ کیا جائے گا۔
تازہ ترین